ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز، اداروں کو بھی الرٹ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا، اتور کو کوئٹہ،ژوب، زیارت، چمن، قلعہ سیف اللہ، سبی میں بارش کا امکان ہے،شہید بینظیر آباد، جیکب آباد، سکھر… Continue 23reading ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز، اداروں کو بھی الرٹ کر دیا گیا