بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی عائد
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑی رجسٹریشن، فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام لاگو کر دیا گیا ہے۔ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے زیرِ اہتمام صوبہ بھر میں سوموار سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن… Continue 23reading بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی عائد