بلوچستان میں شہید ہونے والے بہادر بیٹے کا بہادر باپ،کیپٹن عاقب کی شہادت پر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
سرگودھا(نیوز ڈیسک) بھیرہ کا ایک اور سپوت دھرتی ماں پر قربان ہو گیا نواحی قصبہ نوتھیں کے کیپٹن عاقب جاوید آواران بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہو گئے ان کے والد محمد جاوید نیوی سے ریٹائرڈ آفیسر ہیں ان کا ایک بھائی عثمان جاوید اور ایک بہن… Continue 23reading بلوچستان میں شہید ہونے والے بہادر بیٹے کا بہادر باپ،کیپٹن عاقب کی شہادت پر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا