دہشتگردی کی ویڈیو کیسے وائرل ہوگئی ؟ کیوی وزیراعظم نے سوشل میڈیا فرمز سے جواب مانگ لیا
ویلنگٹن (اے ایف پی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے کہا ہےکہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا فرمز بتائیں کہ دہشتگردی پر مبنی وڈیو کیسے وائرل ہوگئی؟اس سوال کا جواب دیا جائے کہ کیسے ایک دہشتگرد حملہ ’’جس میں 50افراد شہیدہوجائیں‘‘ آپکے پلیٹ فارم سے براہ راست نشر ہوگیا۔ ویلنگٹن میں انہوں نے کہا… Continue 23reading دہشتگردی کی ویڈیو کیسے وائرل ہوگئی ؟ کیوی وزیراعظم نے سوشل میڈیا فرمز سے جواب مانگ لیا