جمعرات‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2024 

آئی پی ایل نے کین ولیمسن کو ورلڈکپ سے باہر کروادیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023

آئی پی ایل نے کین ولیمسن کو ورلڈکپ سے باہر کروادیا

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) نیوزی لینڈ وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء سے باہر ۔کین ولیمسن انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے جس کے بعد وہ لیگ چھوڑ کر… Continue 23reading آئی پی ایل نے کین ولیمسن کو ورلڈکپ سے باہر کروادیا

نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمسن نے محمد یوسف سے بیٹنگ ٹپ نہ دینے کا شکوہ کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمسن نے محمد یوسف سے بیٹنگ ٹپ نہ دینے کا شکوہ کر دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ ڈرا پر اختتام پذیر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹرز نیوزی لینڈ کے ٹاپ بیٹر کین ولیمسن سے مشورے لینے پہنچ گئے۔دور حاضر کے بہترین کرکٹرز میں شمار ہونے والے کین ولیمسن نے شان مسعود، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سعود… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمسن نے محمد یوسف سے بیٹنگ ٹپ نہ دینے کا شکوہ کر دیا

نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان

ویلنگٹن ( این این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا جس کے بعد دورہ پاکستان کیلئے ٹم سائوتھی بلیک کیپس کی قیادت کریں گے۔کین ولیمسن نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں قومی ٹیم کی کپتانی ان کیلئے ایک ناقابل… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن کا اعتراف

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن کا اعتراف

نیپئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہاہے کہ پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہاکہ گرین شرٹس نے بہت اچھا پرفارم کیا، میں سمجھتا تھا کہ ہمارا پہلے کھیلتے ہوئے ٹوٹل کافی مناسب بن گیا، دوسری اننگز میں بیٹنگ مشکل ہوگی… Continue 23reading پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن کا اعتراف

کین ولیمسن نے مہیلا جے وردنے کا 12 برس پرانا ورلڈ کپ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 15  جولائی  2019

کین ولیمسن نے مہیلا جے وردنے کا 12 برس پرانا ورلڈ کپ ریکارڈ توڑ دیا

لندن(این این آئی) کیوی کپتان کین ولیمسن نے بطور کپتان ایک ورلڈ کپ ایڈیشن میں 578 رنز جوڑ کر مہیلا جے وردنے کا 12سال پرانا ریکارڈ توڑدیا۔انگلینڈ کیخلاف فائنل میں 30 رنز بناکر میدان بدر ہونے والے ولیمسن نے حالیہ ایونٹ میں ویسٹ انڈیزکیخلاف 148 کی بھرپور اننگز کھیلی جبکہ جنوبی افریقہ کیخلاف 106 ناقابل… Continue 23reading کین ولیمسن نے مہیلا جے وردنے کا 12 برس پرانا ورلڈ کپ ریکارڈ توڑ دیا

فائنل میں حریف کوئی بھی ہو ہم نے اپنی قوم کو ٹائٹل کا تحفہ دینا ہے : کین ولیمسن

datetime 11  جولائی  2019

فائنل میں حریف کوئی بھی ہو ہم نے اپنی قوم کو ٹائٹل کا تحفہ دینا ہے : کین ولیمسن

لندن(آن لائن) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 14 جولائی کو لندن، لارڈز میں کھیلا جائیگا، نیوزی لینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ کی تاریخ میں دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی ہے، نیوزی لینڈ نے میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے… Continue 23reading فائنل میں حریف کوئی بھی ہو ہم نے اپنی قوم کو ٹائٹل کا تحفہ دینا ہے : کین ولیمسن

کین ولیمسن کو آرام کا مشورہ ٗ ساؤتھی سری لنکا کیخلاف ٹی20 کی قیادت کرینگے

datetime 4  جنوری‬‮  2019

کین ولیمسن کو آرام کا مشورہ ٗ ساؤتھی سری لنکا کیخلاف ٹی20 کی قیادت کرینگے

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے کپتان کین ولیمسن کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی میں آرام کا موقع دیا ہے ٗ ا نکی جگہ فاسٹ بولر ٹم ساۂتھی ٹیم کی قیادت کریں گے۔نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 11 جنوری کو آکلینڈ… Continue 23reading کین ولیمسن کو آرام کا مشورہ ٗ ساؤتھی سری لنکا کیخلاف ٹی20 کی قیادت کرینگے

مارٹن کرو اور روز ٹیلر کا ریکارڈ پاش پاش، کین ولیمسن زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے کیوی بلے باز بن گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2018

مارٹن کرو اور روز ٹیلر کا ریکارڈ پاش پاش، کین ولیمسن زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے کیوی بلے باز بن گئے

آکلینڈ (آئی این پی)کین ولیمسن ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے کیوی بلے باز بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف جاری پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی 18 سنچری سکور کر کے ہم وطن کھلاڑی مارٹن کرو اور روز… Continue 23reading مارٹن کرو اور روز ٹیلر کا ریکارڈ پاش پاش، کین ولیمسن زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے کیوی بلے باز بن گئے