کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کی بیوی کی بھارت میں ایسے شخص کیساتھ تصویر جس نے پورے ہندوستان میں آگ لگا دی
نئی دلی(آن لائن) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کی خالصتان تحریک کے سابق رہنما کے ساتھ تصویر سامنے آنے پر بھارتی میڈیا میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو فیملی سمیت ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے مختلف مقامات کا دورہ اور شخصیات سے… Continue 23reading کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کی بیوی کی بھارت میں ایسے شخص کیساتھ تصویر جس نے پورے ہندوستان میں آگ لگا دی