کینسرمیں مبتلا زیر علاج صحافی کیخلاف ’توہین آمیز‘ جملے، شیخ رشید کو بھاری پڑ گئے،بڑی پابندی عائد کردی گئی
اسلام آباد (این این آئی) نیشنل پریس کلب اسلام آباد نے کینسرمیں مبتلا زیر علاج صحافی سے متعلق تضحیک آمیززبان استعمال کرنے پر وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید پر پریس کلب میں آمد اور ان کی پریس کانفرنس پر عارضی پابندی عائد کردی۔این پی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading کینسرمیں مبتلا زیر علاج صحافی کیخلاف ’توہین آمیز‘ جملے، شیخ رشید کو بھاری پڑ گئے،بڑی پابندی عائد کردی گئی