کیا موبائل فون کا استعمال واقعی دماغ پر اثر انداز ہوتاہے؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کی وجہ سے ہماری یادداشت بری طرح سے متاثرہورہی ہے اور اس کی وجہ سے ہماری ذہنی استطاعت میں کمی واقع ہورہی ہے۔یہ انکشاف حال ہی میں کی گئی تحقیق میں کیا گیا ہے۔ ایک بین الاقوامی تحقیق کروائی گئی جس میں چھ ممالک کے 6000یورپی باشندوں جن کی عمر 16سال… Continue 23reading کیا موبائل فون کا استعمال واقعی دماغ پر اثر انداز ہوتاہے؟ حیرت انگیزانکشافات