ایک غزوے میں حضور اکرم ﷺ کا ہاتھ لگنے کے بعد 21 کھجوریں کتنے سو افراد نے کھا لیں؟
دلائل النبوۃ میں امام بیہقی رحمہ اللہ نے ایک روایت کو نقل کیا ہے ، جو سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم ایک غزوہ میں تھے، آپ صلی اللہ عیہ وسلم کو کھانے کی ضرورت محسوس ہوئی،تو پوچھا : اے ابو ھریرہ ! تمہارے پاس… Continue 23reading ایک غزوے میں حضور اکرم ﷺ کا ہاتھ لگنے کے بعد 21 کھجوریں کتنے سو افراد نے کھا لیں؟