شگر، 7ہزار میٹر بلند چوٹی سرکرنے جانیوالی چیک ری پبلک کی کوہ پیما زخمی
گلگت (این این آئی) شگرمیں 7ہزار میٹر بلند چوٹی اسپانٹک کو سرکرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما زخمی ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے شگرمیں سات ہزار میٹر بلند چوٹی اسپانٹک کو سرکرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما زخمی ہوگئیں۔ چیک ری پبلک خاتون… Continue 23reading شگر، 7ہزار میٹر بلند چوٹی سرکرنے جانیوالی چیک ری پبلک کی کوہ پیما زخمی