کولمبو : بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 290 ہو گئی، 500 زخمی
کولمبو (این این آئی) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایئرپورٹ کے قریب ملنے والا دیسی ساختہ پائپ بم ناکارہ بنا دیا گیا، گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 290 ہو گئی اور 500 زخمی ہیں۔ بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے شبے میں 24 افراد کو حراست میں… Continue 23reading کولمبو : بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 290 ہو گئی، 500 زخمی