کورونا کے باعث خیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر اور 3 ٹیکنیشنز روس میں پھنس گئے، 3 پائلٹس کے ویزوں کی میعاد بھی ختم
اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر اور 3 ٹیکنیشنز روس میں پھنس گئے۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر واپس لانے والے 3 پائلٹس کے روسی ویزوں کی مدت ختم ہوگئی ہے اور ویزے ایکسپائر ہونے پر پائلٹس ہیلی کاپٹر واپس لانے کے لیے روس نہیں جاسکے۔ نجی ٹی… Continue 23reading کورونا کے باعث خیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر اور 3 ٹیکنیشنز روس میں پھنس گئے، 3 پائلٹس کے ویزوں کی میعاد بھی ختم