کورونا وبا اور لاک ڈائون، پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا وفاقی ادارہ شماریات نے اعدادو شمارے جاری کر دیئے
کراچی(این این آئی)کورونا کی عالمی وبا اور لاک ڈائون کے باعث اپریل 2019 کے مقابلے میں اپریل 2020 میں پاکستان کی برآمدات میں 54 فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2020 میں فوڈ گروپ کی برآمدات اپریل 2019 کے مقابلے میں 26 فیصد کم رہیں۔ ٹیکسٹائل کی برآمدات میں… Continue 23reading کورونا وبا اور لاک ڈائون، پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا وفاقی ادارہ شماریات نے اعدادو شمارے جاری کر دیئے