ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز 862 مارکیٹیں، دکانیں، 9 انڈسٹریز سیل ،1437ٹرانسپورٹرز کو جرمانے
اسلام آباد(این این آئی)کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز کر دی گئیں ۔ این سی اوسی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 8382 خلاف ورزیاں ہوئیں ۔ اعلامیہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 862 مارکیٹ، دکانیں،… Continue 23reading ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز 862 مارکیٹیں، دکانیں، 9 انڈسٹریز سیل ،1437ٹرانسپورٹرز کو جرمانے