لیگی رہنما عطاء تارڑ کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شہباز شریف کی مہلک وباء کے ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔لیگی رہنما عطاء تارڑ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا تھا، عطاء تارڑ روزانہ کی بنیاد پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پارٹی امور پر ہدایات لینے کے… Continue 23reading لیگی رہنما عطاء تارڑ کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شہباز شریف کی مہلک وباء کے ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی