کورونا وائرس، آئندہ چند ماہ بہت تکلیف دہ ہوں گے، سنسنی خیز بات کر دی گئی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء میں اضافے کے باعث آئندہ چند ماہ بہت تکلیف دہ ہوں گے،ہم دیگر ممالک کے مقابلے میں کورونا وباء سے بہتر طریقے سے نمٹ رہے ہیں،ملک میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی تعداد129 تک پہنچ چکی ہے،کابینہ نے اسلام آباد… Continue 23reading کورونا وائرس، آئندہ چند ماہ بہت تکلیف دہ ہوں گے، سنسنی خیز بات کر دی گئی