اہم صوبے کا اہم اعلان کورونا لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں کے کرائے دو ماہ کے لیے مؤخر
کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث صوبے میں دکانوں کے کرائے دو ماہ کے لیے مؤخر کر دئیے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران دو ماہ کے لیے دکانوں کے کرایوں کی وصولی موخر کرتے ہوئے احکامات دیے ہیں۔ اعلامیے کے… Continue 23reading اہم صوبے کا اہم اعلان کورونا لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں کے کرائے دو ماہ کے لیے مؤخر