کورونا سے ملک بھر میں مزید 34 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 34 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2032 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 101173 تک پہنچ گئی ،33465 مریض صحتیاب ہوگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق اتوار کو ملک بھر سے کورونا کے… Continue 23reading کورونا سے ملک بھر میں مزید 34 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی