منڈی بہائوالدین ،کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش اہل علاقہ نے ملزم کے سر کے بال مونڈھ دئیے
منڈی بہائو الدین (این این آئی)منڈی بہاؤالدین میں 14 سالہ نوجوان سے بدفعلی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کے تشدد کا نشانہ بنایا۔14 سالہ کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے پر ملزم کو اہل علاقہ نے دھرلیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ،ملزم کے سر کے بال بھی… Continue 23reading منڈی بہائوالدین ،کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش اہل علاقہ نے ملزم کے سر کے بال مونڈھ دئیے