معروف بالی ووڈ اداکار کشور پرادھان 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
ممبئی(این این آئی)بولی وڈ کے معروف اداکار کشور پرادھان 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔وہ کئی بولی وڈ اور مراٹھی فلموں میں اپنی جاندار کامیڈی اداکاری سے مشہور ہوئے۔ان کے ساتھی اداکار سوبود بھاو نے بتایا کہ وہ انہیں پیار سے کشور کاکا بلاتے تھے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ طویل عرصے سے اداکار… Continue 23reading معروف بالی ووڈ اداکار کشور پرادھان 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے