پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر، بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں کشمیر میں شہریوں پر عائد پابندیوں میں سختی کردی،مزید نفری طلب، سپیکرز پر تشویشناک اعلانات
سرینگر (این این آئی) بھارتی فورسز نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کے بعد مقبوضہ جموں کشمیر میں شہریوں کی نقل و حرکت پر عائد پابندیوں میں مزید سختی کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جب اقوام متحدہ میں اپنی تقریر مکمل… Continue 23reading پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر، بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں کشمیر میں شہریوں پر عائد پابندیوں میں سختی کردی،مزید نفری طلب، سپیکرز پر تشویشناک اعلانات