کروڑپتی سپاہی نے اپنے کاروباری ساتھی کی زندگی اجیرن کر دی، سپاہی بادشاہ کیا کارنامے سرانجام دے رہاہے؟ دھماکہ خیز انکشافات
کراچی (این این آئی) گارڈن پولیس ہیڈ کواٹر میں تعینات کروڑ پتی سپاہی شہزاد عباسی نے اپنے کاروباری ساتھی جنید نامی نوجوان کے خلاف ضمانت کے طور پر دیئے گئے چیکس کے عوض رقم وصولی کے بعد چیکس واپس مانگنے پر اس کے چیکس باؤنس کروا کر تھانہ ڈیفینس میں زیرِ دفعہ 489/Fکے تحت مقدمہ… Continue 23reading کروڑپتی سپاہی نے اپنے کاروباری ساتھی کی زندگی اجیرن کر دی، سپاہی بادشاہ کیا کارنامے سرانجام دے رہاہے؟ دھماکہ خیز انکشافات