لاہور کے صرف ایک پارک کی حفاظت کیلئے سالانہ کتنے کروڑ خرچ کئے جارہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے صدر بشارت جسپال نے کہا ہے کہ گریٹر اقبال پارک کی سکیورٹی کا ٹھیکہ کرپشن کا مینار ہے اسے عدالت میں چیلنج کریں گے۔ پی ایچ اے نے پارک کی سکیورٹی کیلئے 48 ملازمین اور افسران بھرتی کیے جنہیں ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا… Continue 23reading لاہور کے صرف ایک پارک کی حفاظت کیلئے سالانہ کتنے کروڑ خرچ کئے جارہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف