کرونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، لاک ڈائون کافیصلہ

30  ستمبر‬‮  2020

کرونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، لاک ڈائون کافیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع غربی کی ایک ہی یوسی سے 22 افراد میں کورونا کی تصدیق کے بعد شہر کے مختلف اضلاع میں مائیکرو اسمارٹ لاک… Continue 23reading کرونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، لاک ڈائون کافیصلہ