کرونا کا مریض قرنطینہ سے بھاگ کر لاک شدہ محلے پہنچ گیا، رہائشیوں اور انتظامیہ کی دوڑیں، مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
نوشہرہ ( این این آئی) نوشہرہ کینٹ رحمان بابا کالونی ( دھوبی گھاٹ ) کاکوروناکے مریض قاضی میڈیکل کمپلیکس کے قرنطینہ سے بھاگ کر بغیر کسی پروٹوکول اور اجازت کے اپنے لاک ڈاون شدہ محلے میں آپہنچا محلوں کے گیٹ بند ہونے کی وجہ سے دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا ۔ محلے کے… Continue 23reading کرونا کا مریض قرنطینہ سے بھاگ کر لاک شدہ محلے پہنچ گیا، رہائشیوں اور انتظامیہ کی دوڑیں، مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا