منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2020

چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی) چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے۔پاکستان نے بندرگاہوں پر چین سے آنیوالے کارگو کی کلیئرنس روک دی۔طبی ماہرین نے مخصوص مدت کے لیے چین سے درآمدات بند کرنے کی تجویز دے دی۔اس ضمن میں ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا ہے کہ… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

کمرے میں بند ہیں باہر نہیں نکل سکتے، ووہان میں پھنسے پاکستانی خاندان کا پیغام سامنے آ گیا، حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

کمرے میں بند ہیں باہر نہیں نکل سکتے، ووہان میں پھنسے پاکستانی خاندان کا پیغام سامنے آ گیا، حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے پھنسے ایک پاکستانی فیملی کا وڈیو پیغام منظرعام پرآیا ہے۔ تحصیل جڑانوالہ فیصل آبادکے رہائشی محمد وسیم چین کے شہرووہان میں پی ایچ ڈی کرنے کے لئے گئے تھے، محمد وسیم کے مطابق اب وہ بیوی اورایک بچی سمیت کمرے میں بند ہیں اور… Continue 23reading کمرے میں بند ہیں باہر نہیں نکل سکتے، ووہان میں پھنسے پاکستانی خاندان کا پیغام سامنے آ گیا، حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

کرونا وائرس سے بچا ئوکے تناظر میںپاکستان نےکس چیز کی برآمدپر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا، کیا چیز عوام کیلئے ہر وقت مارکیٹ میں دستیاب ہونی چاہیے؟ احکامات جاری کر دیئے گئے

datetime 31  جنوری‬‮  2020

کرونا وائرس سے بچا ئوکے تناظر میںپاکستان نےکس چیز کی برآمدپر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا، کیا چیز عوام کیلئے ہر وقت مارکیٹ میں دستیاب ہونی چاہیے؟ احکامات جاری کر دیئے گئے

لاہور( این این آئی)کرونا وائرس سے بچا ئوکے تناظر میں پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ اقدام کرونا وائرس سے بچائو کے… Continue 23reading کرونا وائرس سے بچا ئوکے تناظر میںپاکستان نےکس چیز کی برآمدپر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا، کیا چیز عوام کیلئے ہر وقت مارکیٹ میں دستیاب ہونی چاہیے؟ احکامات جاری کر دیئے گئے

کرونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ !پاکستان نے چین سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

کرونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ !پاکستان نے چین سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

کراچی( آن لائن ) کرونا وائرس کے ملک میں پھیلنے کے خدشے کے سبب پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے معاملے پر پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ چین کے لیے فوری طور پر… Continue 23reading کرونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ !پاکستان نے چین سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

کرونا وائرس کی شناخت ممکن، بچاؤ کے نئے طریقے سامنے آگئے ،عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو بڑی کوخوشخبری سنا دی

datetime 31  جنوری‬‮  2020

کرونا وائرس کی شناخت ممکن، بچاؤ کے نئے طریقے سامنے آگئے ،عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو بڑی کوخوشخبری سنا دی

جنیوا( آن لائن) اقوامِ متحدہ کے تحت قائم عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین میں نئے کرونا وائرس کی وبا 18 ممالک میں پھیلنے کے بعد اسے عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا ہے ۔30 جنوری کو ڈبلیو ایچ او کے صدر دفتر میں منعقدہ ہنگامی اجلاس میں چینی ماہرین نے چینی شہر… Continue 23reading کرونا وائرس کی شناخت ممکن، بچاؤ کے نئے طریقے سامنے آگئے ،عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو بڑی کوخوشخبری سنا دی

بھارت میں بھی کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

بھارت میں بھی کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ میں کورونا وائر س کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیرالہ کے ہسپتال میں ووہان یونیورسٹی کی ایک طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جسے… Continue 23reading بھارت میں بھی کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

بیجنگ( آن لائن )چین میں کرونا وائرس کھیلوں کے ساتھ بھی کھیلواڑ کرنے لگا، ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ، فارمولا ون کار ریس، اسکیئنگ ورلڈکپ سمیت ڈومیسٹک فٹبال کے تمام ایونٹس ملتوی کر دیئے گئے۔چین میں پائے جانے والے خطرناک وائرس، کھیلوں کو بھی متاثر کرنے لگا۔ آئندہ ماہ شروع ہونے والی ورلڈ اِنڈور ایتھلیٹکس… Continue 23reading کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

کرونا وائرس سے بچنے کے طریقے، اپنے ہاتھوں کو کم سے کم 20 سیکنڈز تک دھوئیں، بغیر ہاتھ دھوئے آنکھ ،ناک اور منہ کو نہ چھوئیں، علامات میں کھانسی، چھینک آنا اور سانس کی کمی شامل لیکن پاکستانی عوام پریشان نہ ہوں،خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے بچاو کا طبی سامان پاکستان کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے بچاو کے لیے پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ جناح اسپتال کراچی ، ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس، ائیر پورٹ اور سی پورٹ کے حوالے کر دیئے ہیں۔ ماہر متعدی… Continue 23reading کرونا وائرس سے بچنے کے طریقے، اپنے ہاتھوں کو کم سے کم 20 سیکنڈز تک دھوئیں، بغیر ہاتھ دھوئے آنکھ ،ناک اور منہ کو نہ چھوئیں، علامات میں کھانسی، چھینک آنا اور سانس کی کمی شامل لیکن پاکستانی عوام پریشان نہ ہوں،خوشخبری سنا دی گئی

چین میں کرونا وائرس پر قابو پانے کا انوکھا حل تلاش پولیس متاثرین کے گھر آئی اور کیا سلوک کیا؟ویڈیو وائرل

datetime 30  جنوری‬‮  2020

چین میں کرونا وائرس پر قابو پانے کا انوکھا حل تلاش پولیس متاثرین کے گھر آئی اور کیا سلوک کیا؟ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی حکام کی جانب سے ایک ایسے خاندان کو ان کے گھر میں نظر بند کر دیا گیاہے جو کہ کرونا وائرس کے متاثرین ہیں۔ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ گھر کے باہر رکاوٹ لگا کر ان کو گھر میں بند کر دیا گیا ہے تا کہ وہ مزید لوگوں سے نہ ملیں… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس پر قابو پانے کا انوکھا حل تلاش پولیس متاثرین کے گھر آئی اور کیا سلوک کیا؟ویڈیو وائرل

Page 101 of 103
1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103