کرونا وائرس کے سائے تلےپاکستان میں آئندہ 9ماہ کے دوران ’پچاس‘لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع
کراچی ( نیوز ڈیسک) عالمی ادارے کے ایک اندازے کے مطابق گیارہ کروڑ ساٹھ لاکھ( 116 ملین )بچے کوڈ 19 وبا کے سائے میں پیدا ہوں گے۔بھارت میں مارچ سے دسمبر کے دوران نو ماہ میں دو کروڑ بچوں کی پیدائش متوقع ہے جو کہ بھارت میں سب سے زیادہ پیدائش ریکارڈ ہوگی ۔ عالمی… Continue 23reading کرونا وائرس کے سائے تلےپاکستان میں آئندہ 9ماہ کے دوران ’پچاس‘لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع