ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مزید تین نرسوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ، کرونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور نرسز کی تعداد میں اضافہ

datetime 20  اپریل‬‮  2020

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مزید تین نرسوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ، کرونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور نرسز کی تعداد میں اضافہ

لاہور (آن لائن) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مزید تین نرسوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ہسپتال کے ذرائع کے مطابق اب تک پی آئی سی کے 19ڈاکٹر اور نرسیں کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکی ہیں۔ تینوں نرسوں کو علاج کے لئے سروی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔