چین اور پاکستان کا کرنسی سویپ معاہدہ، پاکستان کا سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کا فیصلہ
اسلام آلاد(آن لائن ) پاکستان سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی ادائیگی اگلے ہفتے کرے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو کرنسی سویپ معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر دے گا۔پاکستان اور چین کے درمیان باہمی معاہدے ہیں، پاک چین معاہدوں کی تفصیل شیئر نہیں کرسکتے۔ خیال رہے کہ اکتوبر… Continue 23reading چین اور پاکستان کا کرنسی سویپ معاہدہ، پاکستان کا سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کا فیصلہ