راجا جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں بیٹھ کر میچ دیکھنے پہنچ گئے
راولپنڈی (آئی این پی ) پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر رکشے میں بیٹھ کر انگلینڈ اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے پہنچ گئے۔ جمعرات کو برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اسٹیڈیم روانگی سے قبل اردو میں پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی جوش و جذبہ ہے۔… Continue 23reading راجا جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں بیٹھ کر میچ دیکھنے پہنچ گئے