دنیا وہ خاتوم جنہیں مسلسل خلا میں زیادہ دن تک رہنے والی پہلی خاتون قرار دیدیا گیا
پیرس(این این آئی)سال 2019 کے اختتام سے قبل سائنس اور خلائی تحقیق میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ امریکا کی 40 سالہ خلانورد خاتون کرسٹینا کوچ نے مسلسل خلا میں زیادہ دن تک رہنے کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔امریکی خلا نورد خاتون نے 28 دسمبر 2019 کو خلا میں مسلسل… Continue 23reading دنیا وہ خاتوم جنہیں مسلسل خلا میں زیادہ دن تک رہنے والی پہلی خاتون قرار دیدیا گیا