اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

اگر آپ اس ملک کا سفر کریں تو کرایوں میں 20 فیصد کمی ہو گی، پی آئی اے کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2020

اگر آپ اس ملک کا سفر کریں تو کرایوں میں 20 فیصد کمی ہو گی، پی آئی اے کا اعلان

لاہور(این این آئی) پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں بیس فیصد کمی کردی ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کرائے میں بیس فیصد کمی برطانیہ سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کی گئی ہے ۔ رعایتی ٹکٹوں کی وجہ سے برطانیہ سفر کرنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کو فائدہ ہوگا ۔