کراچی میں کرونا وائرس سے بڑے پیمانے پر اموات کی خبریں ، حقیقت سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر اموات کی خبریں غلط نکلیں،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں گزشتہ ایک ماہ میں ہونے والی تمام اموات کی وجہ کورونا نہیں۔15 مارچ سے 13 اپریل تک ہونے والی 759 اموات کی وجہ کچھ اور ہے۔جیو نیوز کے مطابق ایدھی… Continue 23reading کراچی میں کرونا وائرس سے بڑے پیمانے پر اموات کی خبریں ، حقیقت سامنے آگئی