پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ سے بڑا ہے یا چھوٹا ؟ حامد میر کا بڑا دعوی

18  اکتوبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ سے بڑا ہے یا چھوٹا ؟ حامد میر کا بڑا دعوی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ کا کراچی جلسہ گوجرانولہ سے بڑا قرار ، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانولہ سے زیادہ عوام آج کراچی جلسے میں شریک ہوئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ کراچی… Continue 23reading پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ سے بڑا ہے یا چھوٹا ؟ حامد میر کا بڑا دعوی