کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے شہر کا موسم اتوار کو بھی گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے جب کہ گزشتہ روز کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں گرمی… Continue 23reading کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا