فلاحی ایجنڈے پر مشتمل سب سے بڑے منصوبے ”کامیاب پاکستان“کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کامیاب پاکستان منصوبہ 9 اگست کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار اور وزارت کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے، جس میں حکومت کے سب سے بڑے… Continue 23reading فلاحی ایجنڈے پر مشتمل سب سے بڑے منصوبے ”کامیاب پاکستان“کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا گیا