ڈیم فنڈ کا نام تبدیل، چیف جسٹس نے تبدیل کر کے کیا رکھ دیا ؟ جان کر عمران خان بھی خوش ہو جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں آج دادو سندھ میں نائی گچ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت کے دوران… Continue 23reading ڈیم فنڈ کا نام تبدیل، چیف جسٹس نے تبدیل کر کے کیا رکھ دیا ؟ جان کر عمران خان بھی خوش ہو جائینگے