محکمہ ریلوے کی مجرمانہ غفلت کا بڑا انکشاف، ڈھرکی ٹرین حادثے کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
سکھر(آن لائن)ڈہرکی ٹرین حادثہ کی انکوائری رپورٹ میں بڑا انکشاف سامنے آگیا، ڈی ایس ریلوے سکھر انجن ڈرائیورز کو تیز رفتاری پر مجبور کرتا ہے، فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر نے ریلوے کی وزارت کو خبردار کیا تھا کہ اس ڈی ایس کی موجودگی میں مزید حادثات ہو سکتے ہیں،رپورٹ کا متن، تفصیلات کے مطابق ڈھرکی ٹرین… Continue 23reading محکمہ ریلوے کی مجرمانہ غفلت کا بڑا انکشاف، ڈھرکی ٹرین حادثے کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی