سفارتکاروں کی ملک بدری، ہالینڈ اورایران میں ٹھن گئی،ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کردیئے
تہران (این این آئی)ایران سے اپنے سفارت کاروں کی ملک بدری کے بعد ہالینڈ نے تہران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ۔ ڈچ سفارتی عملے کو ان الزامات کے بعد ملک بدر کیا گیا تھا کہ سیاسی بنیادوں پر قتل کے واقعات میں مبینہ طور پر ایران ملوث تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈچ وزیر خارجہ… Continue 23reading سفارتکاروں کی ملک بدری، ہالینڈ اورایران میں ٹھن گئی،ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کردیئے