پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا
سمبڑیال( آن لائن)ڈپٹی ڈی ایچ اوتحصیل سمبڑیال ڈاکٹر زاہد منیر رانا نے کہا ہے کہ تحصیل سمبڑیال میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا،تحصیل بھر میں مجموعی طورپر 167مشتبہ افراد کے لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد 19 افراد میں ٹیسٹ مثبت 140 میں نیگٹیواور 8افراد کے لیبارٹری ٹیسٹ کاانتظار ہے جبکہ… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا