شدید کشیدگی کے درمیان امریکہ کا بڑا سرپرائز،ٹرمپ نے روس کو ایسی آفر کر دی کہ سب حیران رہ گئے
ماسکو(آئی این پی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولایمر پیوٹن کو دورہ امریکہ کی دعوت دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو امریکا کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ روسی وزرات خارجہ کے مطابق ٹرمپ نے پوٹن… Continue 23reading شدید کشیدگی کے درمیان امریکہ کا بڑا سرپرائز،ٹرمپ نے روس کو ایسی آفر کر دی کہ سب حیران رہ گئے