عراق اور افغانستان جنگ شروع کرنیوالے سابق امریکی وزیر دفاع انتقال کرگئے
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ رمز فیلڈ سابق صدر جارج بش جونیئر کے دور میں وزیر دفاع تھے، ان کے دور میں افغانستان اور عراق جنگ کا آغاز کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ عراق کی ابو غریب… Continue 23reading عراق اور افغانستان جنگ شروع کرنیوالے سابق امریکی وزیر دفاع انتقال کرگئے