امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا
پشاور(این این آئی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق پشاور میں 4 سالہ تعلیمی منصوبے کیلئے امریکی حکومت 40لاکھ ڈالر کی معاونت فراہم کرے گی۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے کہاکہ پاکستانی شہریوں بالخصوص لڑکیوں کے مستقبل کی کوششوں میں پاکستان کی… Continue 23reading امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا