برطانوی ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفیٰ دے دیا
لندن (این این آئی) برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفی دے دیا، ان پر عملے سے نامناسب سلوک کے الزامات تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بطور وزیر ڈومینک راب کے خلاف عملے کو ڈرانے دھمکانے کی 8 شکایات تھیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انویسٹی گیٹر ایڈم ٹولی نے گزشتہ روز اس حوالے سے رپورٹ… Continue 23reading برطانوی ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفیٰ دے دیا