بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کیلئے وفاق میں بااثر لابی متحرک بیرونی سرمایہ کاروں نے بساط بچھا دی
لاہور(یواین پی) بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں(ڈسکوز)کی نجکاری کیلئے وفاق میں بااثر لابی متحرک ہوگئی ہے جب کہ لیسکو، فیسکو اور آئیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرزمیں میرٹ کے برعکس ارکان کی نامزدگیاں کروا لی گئی ہیں۔اربوں ڈالرز کے اثاثے رکھنے والی کمپنیوں کو اونے پونے خریدنے کیلیے آئی پی پیز اور غیرملکی سرمایہ کاروں نے بساط… Continue 23reading بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کیلئے وفاق میں بااثر لابی متحرک بیرونی سرمایہ کاروں نے بساط بچھا دی