ڈرامہ فلم ’دی گولڈ فنچ‘کا پہلاٹریلر جاری،13 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
نیو یارک (این این آئی) ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’دی گولڈ فنچ‘ کا سنسنی خیزپہلاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جوہن کرولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک کے رہائشی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو بم دھماکے میں اپنی ماں کی مو ت کے بعد دوسری فیملی… Continue 23reading ڈرامہ فلم ’دی گولڈ فنچ‘کا پہلاٹریلر جاری،13 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی