مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹر کو سزا سنا دی گئی
ویانا(این این آئی)یورپی ملک آسٹریا کی عدالت نے بزرگ مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پرخاتون سرجن پر 2700یورو کا جرمانہ عائد کر دیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق آسٹریا کی عدالت کے جج نے 82سالہ مریض کی بائیں ٹانگ کی بجائے اس کی دائیں ٹانگ کاٹنے پر43سالہ خاتون سرجن کو سنگین غفلت کا مرتکب پایا اور… Continue 23reading مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹر کو سزا سنا دی گئی