انا للہ و انا الیہ راجعون ،ممتاز دانشور، تجزیہ کار اور شاعر اجمل نیازی انتقال کر گئے
لاہور( این این آئی)ممتازدانشور اور کالم نگار ڈاکٹرمحمداجمل نیازی74 سال کی عمر میں وفات پاگئے ہیں،ڈاکٹراجمل نیازی کافی عرصے سے علیل تھے اوروہ گزشتہ روزاپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی کو حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز بھی دیا گیا۔ڈاکٹرمحمداجمل نیازی 16 ستمبر 1947 کو موسی خیل ضلع… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ،ممتاز دانشور، تجزیہ کار اور شاعر اجمل نیازی انتقال کر گئے