بدھ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2024 

حکومت کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا مقبرہ بنا نے کا اعلان

17  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا مقبرہ بنا نے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے اہلخانہ سے تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اسلام آباد کے سیکٹر ای  سیون میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی رہائش گاہ پر گئے اور معروف… Continue 23reading حکومت کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا مقبرہ بنا نے کا اعلان

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری خواہش پر عملدرآمد کر دیا گیا

12  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری خواہش پر عملدرآمد کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔پی ایم سی کے امتحانات اور طلباء پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے ڈاکٹر… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری خواہش پر عملدرآمد کر دیا گیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی بیٹی کو پورے اعزاز کے ساتھ پاکستان کا پرچم پیش کیا گیا

11  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی بیٹی کو پورے اعزاز کے ساتھ پاکستان کا پرچم پیش کیا گیا

اسلام آباد (این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی ۔ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ کی امامت پروفیسر ڈاکٹر محمد الغزالی نے کرائی جس میں قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی بیٹی کو پورے اعزاز کے ساتھ پاکستان کا پرچم پیش کیا گیا

وہ وقت جب ڈاکٹرعبد القدیر خان نے ایٹمی پلانٹ نصب کرکے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ٗ محسن پاکستان نے یہ کارنامہ کتنی قلیل مدت میں انجام دیا؟بڑا انکشاف

10  اکتوبر‬‮  2021

وہ وقت جب ڈاکٹرعبد القدیر خان نے ایٹمی پلانٹ نصب کرکے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ٗ محسن پاکستان نے یہ کارنامہ کتنی قلیل مدت میں انجام دیا؟بڑا انکشاف

لاہور( این این آئی)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 31 مئی 1976 کو اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دعوت پر انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز میں پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے پر کام شروع کیا اور 1984 میں اٹامک ڈیوائس بنانے میں کامیاب ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ضیا الحق نے… Continue 23reading وہ وقت جب ڈاکٹرعبد القدیر خان نے ایٹمی پلانٹ نصب کرکے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ٗ محسن پاکستان نے یہ کارنامہ کتنی قلیل مدت میں انجام دیا؟بڑا انکشاف

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے تک کا سفر

10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے تک کا سفر

اسلام آباد (این این آئی)محسن پاکستان اور نامور ایٹمی پروگرام کے خالق اور معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کے مطابق محسن… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے تک کا سفر

ڈاکٹر عبد القدیر خان کی 2 بیٹیاں ٗ جانتے ہیں انکی اہلیہ کون اور انکا تعلق کس ملک سے ہے؟

10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبد القدیر خان کی 2 بیٹیاں ٗ جانتے ہیں انکی اہلیہ کون اور انکا تعلق کس ملک سے ہے؟

اسلام آباد (این این آئی) محسن پاکستان اور ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر قدیر خان نے ہالینڈ میں قیام کے دوران ایک مقامی لڑکی ہنی خان سے شادی کی جن سے ان کی دو بیٹیاں ہیں اور وہ بھی شادی شدہ ہیں۔علاوہ ازیں وزیر اعظم عمران خان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی… Continue 23reading ڈاکٹر عبد القدیر خان کی 2 بیٹیاں ٗ جانتے ہیں انکی اہلیہ کون اور انکا تعلق کس ملک سے ہے؟

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وصیت کے مطابق انکی تدفین کہاں پر کی جائیگی ؟ تفصیلات آ گئیں

10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وصیت کے مطابق انکی تدفین کہاں پر کی جائیگی ؟ تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وصیت کے مطابق ان کی تدفین سیکٹر ایچ 8 قبرستان میں کی جائے گی اور اس حوالے سے اسلام آباد کی انتظامیہ نے انتظامات شروع کر دیئے ہیں ۔ نماز جنازہ کی ادائیگی فیصل مسجد میں دو پہر ساڑھے تین بجے کی جائے گی… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وصیت کے مطابق انکی تدفین کہاں پر کی جائیگی ؟ تفصیلات آ گئیں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ ہو گی ٗشیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ ہو گی ٗشیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی سائنسدان بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال کی تصدیق… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ ہو گی ٗشیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کہاں اور کس وقت ادا کی جائے گی ؟اعلان کر دیا گیا

10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کہاں اور کس وقت ادا کی جائے گی ؟اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)محسن پاکستان اور پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔اہلخانہ کے مطابق ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دونوں بیٹیاں بھی… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کہاں اور کس وقت ادا کی جائے گی ؟اعلان کر دیا گیا