ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی لیٹر نہ ملنے سے نہیں ہوئی بلکہ حقیقت میں کیا ہوا تھا ؟ انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث ڈاکٹر فرقا ن کی موت کے معاملے پر محکمہ صحت کی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق ان کی موت کی وجہ وینٹی لیٹرنہ ملنا نہیں ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق انکوائری رپورٹ میں سول ہسپتال کے ڈاکٹر جگدیش غیر ذمہ داری… Continue 23reading ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی لیٹر نہ ملنے سے نہیں ہوئی بلکہ حقیقت میں کیا ہوا تھا ؟ انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات